ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعصام الحق کو شکست، آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے

میلبورن(جسارت نیوز):پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے، گزشتہ روز مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار قزاخستان کے الیگزینڈر نیدو ویسوف نے امریکا کے مارکوس گیرون اور جنوبی کوریا کے کوون سون کے خلاف پہلا سیٹ 1۔6 سے جیتا تاہم دوسرے سیٹ میں 3۔6 سے کامیابی حاصل کرکے میچ برابر کر دیا، تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں کانٹے کا مقابلہ ہوا، مارکوس گیرون اور کوون سون نے ٹائی بریکر پر یہ سیٹ 6۔7 سے جیت کر اگلے رائونڈ میں جگہ بنا لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں