ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی طیاروں نے حدود کی خلاف ورزی کی‘ تائیوان

تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان کا کہنا ہے کہ چین کے 39جنگی طیاروں نے اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ۔ تائیوان نے بھی جواب میں پنے جنگی طیارے بھیجے ،جنہوں نے چینی طیاروں کو سنگین نتائج سے خبردار کیا۔ اس دوران میزائل دفاعی نظام کو فعال کر دیاگیا۔ واضح رہے کہ چین تائیوان کو اپنا ہی ایک علاقہ سمجھتا ہے اور اس کہہ رکھا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ طاقت کے ذریعے بھی اس جزیرے کا اپنے ملک میں انضمام کر سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں