ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور یونان میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

استنبول ؍ ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور یونان میں شدید برفباری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ۔ استنبول میں سخت سردی میں سڑکوں پر گاڑیاں اور کئی افراد پھنس گئے۔ امدادی عملے نے برف ہٹا کر سڑ ک کو صاف کردیا ۔ اس دوران کئی شہری اپنی گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کر کے پیدل گھر جانے کے لیے روانہ ہوگئے۔ خراب موسم کے باعث استنبول ائرپورٹ پر کئی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔ادھر یونان کے دارالحکومت ایتھنز بھی برف سے ڈھک گیا اور طوفانی ہوا سے درخت گرنے کے باعث کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

The post ترکی اور یونان میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں