ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس : ایوان صدر کی خاتون ترجمان نے استعفا دے دیا

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے ایوان صدر کی خاتون ترجمان نادیہ عکاشہ نے استعفا دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے نظریات میں بنیادی اختلافات کو وجہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2سال کام کے بعد صدارتی دفتر کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجھے اپنی طرف سے ملک کے اعلیٰ ترین مفاد کے لیے کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ، لیکن آج مجھے اس دلچسپی کے حوالے سے نقطہ نظر میں بنیادی اختلافات کا سامنا ہے اور دستبرداری کو اپنا فرض سمجھتی ہوں۔

The post تیونس : ایوان صدر کی خاتون ترجمان نے استعفا دے دیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں