ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران سے جوہری مذاکرات کی بحالی،امریکہ نے کوششیں تیز کر دیں

ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کی بحالی کی خاطر امریکہ نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

امور خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کے بقول، اس حوالے سے زیادہ تاخیر نہیں کی جا سکتی کیونکہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دیتا جا رہا ہے۔

جرمنی، فرانس اور برطانیہ سن دو ہزار پندرہ میں طے پانے والے  عالمی جوہری معاہدے کو بچانے کی کوشش میں ہیں اور اس مقصد کی خاطر وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر امریکہ اور ایران کے مابین ثالث کا کردار بھی نبھا رہے ہیں۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سن دو ہزار اٹھارہ میں اس معاہدے سے یک طرفہ طور پر علحیدگی اختیار کر لی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں