آن لائن ریٹیل کاروبار میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی امریکی کمپنی ایمیزون کی خاص بات یہ ہے کہ وہ آرڈر ملتے ہی اسے چند گھنٹوں میں کسٹمر تک پہنچا دیتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تیز ترین ڈلیوری سروس کا کیا راز ہے؟ فائزہ بخاری لے کر جا رہی ہیں ایمیزون کے ویئر ہاؤس میں جہاں سے روزانہ ملنے والے لاکھوں آرڈرز کی ترسیل کی جاتی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments