ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: کوئلے کی کان بیٹھ گئی،5افراد ہلاک

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس اہلکار سنجیو کمار کا کہنا ہے کہ  مشرقی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر دھان باد میں واقع کوئلے کی کان بیٹھ گئی۔

 اس واقعے میں پانچ افراد  ہلاک ہو گئے جو کہ وہاں غیر قانونی طور پر کام کر رہے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں