ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار کا کویڈ ٹسٹ مثبت

 شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار کا نئی قسم کا کورونا وائرس (کوویڈ 19) ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اس موضوع پر پریس کو معلومات فراہم کرتے ہوئے، تاتار نے کہا ہے کہ کویڈ – 19 کا جو ٹیسٹ کیا گیا تھا اس کا رزلٹ  مثبت آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی عمومی حالت اچھی ہے تاہم فلو کی وجہ سے انہوں نے  اپنے آپ کو  باقی افراد سے  الگ تھلگ کر لیا  ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں