ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فخر زمان پاور پلے میں بہترین اسٹرائیک ریٹ کے حامل بلے باز بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان پاور پلے میں پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ ا سٹرائیک ریٹ رکھنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ فخر زمان پی ایس ایل 7کے موجودہ ایڈیشن میں بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں اور انہوں نے کراچی کنگز کے خلاف اپنی پہلی سنچری بنائی تھی۔ انہوں نے ملتان سلطانز کے خلاف 76رنز کی شاندار اننگز بھی کھیلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں