ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل نے اپنی سرزمین سے امارات پر سائبرحملوں کا اعتراف کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا کہ امارات پرسائبر حملوں کے لیے اسرائیل کی زمین استعمال کی گئی۔ نیشنل سائبر اتھارٹی کے سابق سربراہ یگال اونا نے کہا کہ پولیس کی جانب سے کی گئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی ہیکرز نے متحدہ عرب امارات کے خلاف زیادہ تر سائبر حملے کیے ہیں۔ اونا نے اسرائیلی آرمی ریڈیو کو ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ قابض پولیس نے ان سائبر حملوں کے ماخذ کی چھان بین کی جن میں متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنایا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں