ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لارڈ نذیر احمد کو جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 5برس قید

لندن(صباح نیوز)برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامراکے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو 1970 ء کی دہائی میں 2 بچوں کے جنسی استحصال کے جرم میں ساڑھے 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لارڈ احمد کو جنوری 2022ء کے آغاز میں ایک لڑکے کے خلاف سنگین جنسی حملے اور ایک کمسن لڑکی کے ریپ کی کوشش کرنے کا مجرم پایا گیا۔64سالہ نذیر احمد اپنے پیدائشی نام سے عدالت میں پیش ہوئے تھے اور خود پر لگائے گئے الزامات کی تردید کی تھی۔

The post لارڈ نذیر احمد کو جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 5برس قید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں