ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سر میں کیل ٹھونکنے والی خاتون کے شوہر کا بیان سامنے آگیا

پشاور :سر میں کیل ٹھونکنے والی خاتون کے شوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ کسی جعلی پیر کے کہنے پر “کیل “سر میں نہیں ٹھونکی، بلکہ جنات نے بیوی کے سر میںکیل ٹھونکی تھی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاورمیںخاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا ،پولیس نے اپنی ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں خاتون کو ذہنی مریض قراردے دیا ۔

دوسری جانب خاتون کے شوہرکابیان بھی سامنےآگیا ہے، جس میں اس کا کہناہے کہ اولاد کے لیے کیل ٹھونکنے کی بات جھوٹ ہےاور نا ہی کسی جعلی پیر کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھونکی ہے ،بلکہ جنات نے میری بیوی کے سر میں کیل ٹھونکی ہے ۔ “کیل “

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں