ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی۔صدر کے لیے رائے دہی،اشٹائن مائیر کے دوبارہ انتخاب کا امکان

امکان ہے کہ آج  ایک خصوصی اجلاس میں جرمن صدر کو آئندہ پانچ سالوں کے لیے بھی منتخب کیے جانے کا امکان روشن ہے۔

صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کو اتحادی حکومت میں شامل تینوں جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔

قدامت پسند حزب اختلاف بھی اشٹائن مائر کی حمایت کا اظہار کر چکی ہے۔

اس لیے امید ہے کہ وہ ٫اتوار 13 فروری کو رائے دہی کے پہلے مرحلے میں ہی صدر منتخب کر لیے جائیں گے۔

66 سالہ اشٹائن مائر سابق وزیر خارجہ اور نائب چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔

جرمنی میں صدر کا عہدہ زیادہ تر رسمی نوعیت کا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں