ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں چین کی 54 موبائل ایپ پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے سیکورٹی خطرات کی آڑ میں چین کی مزید 54 موبائل ایپ پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ تازہ ترین اقدامات دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک کی وزارت نے پیر کے روز کہا کہ چینی موبائل ایپ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

The post بھارت میں چین کی 54 موبائل ایپ پر پابندی عائد کردی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں