ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواستیں مسترد کردیں۔

الیکشن کمیشن میں کے پی بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کے لیے 10 درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواستیں مسترد کردیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہی ہوگا۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں