ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا روس اور یوکرائن میں جنگ کی آگ بھڑکارہا ہے‘ چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا اور نیٹو پر روس اور یوکرائن کو جنگ کے لیے اکسانے کا الزام عائد کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک جان بوجھ کر جنگ کے خطرہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں۔ ادھر واشنگٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ بیجنگ موقع سے فائدہ اٹھا کر بحرالکاہل میں جارحیت کرسکتا ہے۔ دوسری جانب نیٹو کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرائنی سرحد سے فوجی دستوں کی واپسی کے اعلانات دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے والے دعوے ہیں۔

The post امریکا روس اور یوکرائن میں جنگ کی آگ بھڑکارہا ہے‘ چین appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں