ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد: نیاز اسٹیڈیم کے قریب کار سے لاش برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس نے نیاز اسٹیڈیم کے قریب موجود کار میں ایک لاش برآمد کرلی جسے سر میں وزنی شے سے ضرب لگا مارکر قتل کیا گیا ، مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ جی او آر پولیس نے نیاز اسٹیڈیم کے قریب سے ایک کار کی پچھلی سیٹ پر نامعلوم شخص کی لاش اپنی تحویل میں لے لی جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ایک دن پرانی لاش ہے اور اسے بھاری شے سے ضرب لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ لاش سول اسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادی گئی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اسے دشمنی کی بناپر مارا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں