ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تہران : گیس لائن میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں گیس لائن میں لیک ہونے کے باعث دھماکا ہونے سے ایک عمارت منہدم ہو گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثے میں 9افراد ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے۔ ایرانی خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ رباط کریم کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائی شروع کی گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

The post تہران : گیس لائن میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں