ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے نابینا تیرانداز: ہمیں ہمدردی نہیں برابری کی ضرورت ہے’

تیراندازی کے مقابلے تو شاید آپ نے دیکھے ہوں لیکن ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ایسے پاکستانی تیر اندازوں سے جو بلائنڈ تیراندازی میں مہارت رکھتے ہیں۔ ولید عزیز اور تنویر احمد گزشتہ کئی برس سے نہ صرف بلائنڈ تیراندازی کر رہے ہیں بلکہ ورلڈ آرچری پیرا چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہے ہیں۔ ان دونوں کی کہانی اور بلائنڈ تیر اندازی کے بارے میں معلومات لائے ہیں علی حسین اپنی اس رپورٹ میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں