ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیل بروک نے عامر خان کو شکست دے دی

مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو کیل بروک نے شکست دے دی۔

عامر خان اور کیل بروک روایتی حریف ہیں، ان کے درمیان بڑا مقابلہ ہوا، دونوں باکسرز کے درمیان فائٹ چھ راونڈز تک چل سکی، فائٹ کے چھٹے راونڈ میں ریفری نے باوٹ کو روک دیا۔

باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ شکست پر غمزدہ ہوں، جس طرح فائٹ کرنی چاہیے تھی ویسے نہیں کر سکا، کیل بروک نے اچھی کارکردگی دکھائی، آج رات ان کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کیل بروک نے وہ سب کیا جس کی انہیں ضرورت تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں