ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عظمی بخاری کی شادی کی تقریب میں ڈھول بجاکر گانے کی ویڈیو وائرل

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے شادی کی ایک تقریب کے دوران نور جہاں کا گیت گا کر محفل میں سر بکھیر دیے ساتھ ہی انہوں نے ڈھولک بھی بجائی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے خاندان کی شادی کی ایک تقریب کے دوران  ملکہ ترنم نور جہاں کا گانا ’’ آجا ہو بیلیا” گا کر محفل میں سر بکھیر دئیے۔

عظمی بخاری نے شادی کی اس تقریب میں گیت گانے کے ساتھ ڈھولک بھی خوب بجائی اور دونوں کے امتزاج کے ساتھ محفل کو زعفران زار بنادیا۔ محفل کے حاضرین ان کے ڈھولک بجانے اور سریلی آواز سے خوب محظوظ ہوئے اور انہیں داد و تحسین پیش کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں