ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ ، پاکستان کا تیسری پوزیشن پر برقرار

دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔ رینکنگ میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا ہے۔بھارت انگلینڈ سے ریٹنگ پوائنٹس کے معمولی فرق سے پہلے نمبر پر پہنچا ہے جبکہ بھارت اور انگلینڈ کے 269،269 پوائنٹس ہیں۔اس فہرست میں پاکستان ٹیم کا 266 پوائنٹس کے ساتھ تیسرا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کا 255 پوائنٹس کے ساتھ چوتھا اور جنوبی افریقا کا 253 پوائنٹس کے ساتھ پانچواں نمبر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں