ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ بند ,سرکار کے ماہی گیروں سے مذاکرات ناکام

کراچی میں ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ بند ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے جہاز رانی و بندرگاہ محمود مولوی سے ماہی گیروں کے مذاکرات  ناکام ہوگئے۔

ماہی گیروں اور وزیراعظم کے مشیر کے درمیان آج مذاکرات کا دوسرا دورہوگا۔

واضح رہےکہ  مظاہرین بلوچستان میں شکار پر پابندی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، کے پی ٹی پر چینل بند ہونے سے پورٹ پرجہازوں کی آمدورفت مکمل رک گئی ہے جس کے باعث پورٹ پر لنگر انداز ہونےکیلئے جہازچینل کے اندرداخل ہونےکے منتظر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں