ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راشد نسیم کی زیر صدارت منصورہ میں آج مرکزی تربیتی کمیٹی کا اجلاس ہوگا

لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج منصورہ میں مرکزی تربیتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والے اجلاس میں تربیت گاہوں کا جائزہ، تربیت کی صورت حال اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں