ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرب اتحاد کے حجہ میں 28 حملے‘ 16افراد زخمی

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب اتحادنے یمن کے صوبے حجہ میں 24 گھنٹے کے دوران باغیوں کے 28 اہداف پر حملے کیے ۔ عرب اتحاد کے مطابق کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کی 14فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں ۔ اس دوران کئی جنگجو ہلاک بھی ہوئے، لیکن ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ زخمیوں میں سے 3کی حالت تشویشناک ہے، تاہم یہ وضاحت نہیں کی گئی وہ جنگجو ہیں یا شہری ۔ اس سے قبل 18 فروری کوعرب اتحاد نے بحیرہ احمر یمنی حوثیوں کی حملے کے لیے بھیجی گئی بارود سے بھری کشتی کو تباہ کردیا تھا۔

The post عرب اتحاد کے حجہ میں 28 حملے‘ 16افراد زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں