ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بہترین کارکردگی پر زلمی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،جاوید آفریدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی آئندہ سیزن میں زلمی فینز بھی ووٹنگ کے زریعے ٹیم کے انتخاب میں اپنی رائے دے سکیں گے ، جاوید آفریدی پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے مسلسل 7 پلے آف میچز کھیلنے پر پشاور زلمی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے مسلسل ساتویں پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھاکر پلے آف میں جگہ بنائی۔ جاوید آفریدی نے زلمی فینز کا بھی شکریہ ادا کیا اور اور کہا کہ زلمی فینز نے ہمیشہ کی طرح ٹیم کو بھرپور انداز میں سپورٹ کیا۔ جاوید آفریدی نے زلمی فینز کو مخاطب کرکے کہا کہ اس بار زلمی فائنل تک جگہ بناسکی جس پر فینز سے معذرت کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں