نوشہرہ ورکاں میں نوجوان کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت اختر کے نام سے ہوئی ہے۔مقتول رات کو گھر سے گیا واپس نہیں آیا تھا
نوشہرہ ورکاں کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments