ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشیدہ ملکی و غیر سیاسی صورتحال، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

کشیدہ ملکی و غیر سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں روس اوریوکرین تنازع پربات کریں گے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب میں معیشت اورعالمی چیلنجز پرقوم کواعتماد میں لیں گے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج کے خطاب میں ملکی سیاسی کشیدگی پر بھی بات کریں گے اور اپنے خطاب میں اپوزیشن کو بھی آڑے ہاتھوں لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں