ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین شہر خرکیف کا اسپتال برائے اطفال ایک پناہ گاہ میں منتقل

ایک ماں اپنے بچے کو تسلی دیتے  ہوئے  کہہ رہی ہے کہ ’’اب یہ ہمارا گھر ہے ، اب ہم یہاں پر مقیم ہیں۔‘‘

خرکیف میں چھڑپیں جاری ہیں تو  بچوں کے ایک اسپتال کو محض بنیادی  سازو سامان کے ہمراہ   بموں سے  محفوظ رکھنے والی ایک پناہ گاہ کو منتقل کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں