ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر بائیڈن کا پہلا ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے منگل کو اپنا پہلا ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب کیا۔ اس خطاب میں صدر بائیڈن نے روسی پروازوں کے لیے امریکی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا اور وضاحت کی کہ ماسکو کے مقابلے لیے امریکی فوج کو یوکرین نہیں بھیجا جائے گا۔ ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب کے موقع پر امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن، امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس، امریکی قانون سازوں اور دیگر اہم شخصیات کے سمیت امریکہ میں یوکرین کی سفیر بھی حاضرین میں موجود تھیں۔ کئی خواتین اراکین کانگریس نے یوکرین سے اظہارِ یکجہتی میں ان کے پرچم میں شامل نیلے اور پہلے یا سنہری رنگ کا لباس بھی پہن رکھا تھا۔ امریکی صدر کے خطاب اور دیگر مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں