ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا : بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 11 ہو گئیں

کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی مشرقی ریاستوں میں بارش اورسیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ۔ مرنے والوں میں سے 8کا تعلق کوئنز لینڈ سے ہے۔ ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے تیسری موت کی تصدیق کی۔

The post آسٹریلیا : بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 11 ہو گئیں appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں