ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

راولپنڈی (نمائندہخصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پنڈی ا سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا ، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچ، 3 ون ڈے اور ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 مارچ پنڈی ا سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 مارچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میں منعقد ہو گا اور تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 مارچ تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ اس کے علاوہ 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔پہلا ون ڈے 29 مارچ کو، دوسرا ون ڈے 31 مارچ کواور تیسرا ون ڈے 2 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ 5 اپریل کو واحد ٹی 20 راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔
پاکستان ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو پیٹ کمنز لیڈ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں