ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہادیہ نے اے ایس بی سی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پشاور( جسارت نیوز)خیبر پختونخوا کی ہادیہ کمال نے اے ایس بی سی ایشین یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیت لیا وہ خیبر پختونخوا سے قومی ٹیم کی رکن تھیں۔ ہادیہ کمال اب جونیئر گرلز کلاس 60 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل کے لئے مقابلہ کریں گی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کی کسی خاتون کھلاڑی نے خواتین باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی میڈل جیتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں