ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت 

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پشاور مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداءکی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

جمعہ کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے عوام اتحاد و اتفاق سے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں