ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی سفیر سے وزیر خارجہ کی ملاقات،یوکرین کی حمایت کا اعادہ

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یوکرینی سفیر واصل بودنار سے ملاقات کی  ہے ۔

 وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ میں نے اپنے دفتر میں یوکرینی سفیر سے ملاقات کی جس کے دوران یوکرین کے سیاسی اتحاد ،اس کی حاکمیت اور بقا کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے جبکہ میں اس ملاقات کے وسیلے سے ترک شہریوں  کے یوکرین سے محفوظ انخلا  پر بھی حکومت یوکرین کا مشکور ہوں ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں