ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاکٹر ارشد محمود دوبارہ سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت تعینات

اسلام آباد (آئی این پی) ڈاکٹر ارشد محمود کو دوبارہ سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا جبکہ سید ظفر علی شاہ وزارت صنعت و پیداوار میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کردیے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ، ڈاکٹر ارشد محمود اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں