ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کرکٹ کی دنیا میں شین وارن کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ شین وارن کی موت کا سن کر دکھ ہوا ہے، کرکٹ کی دنیا میں شین وارن کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا۔وزیر اعظم نے کہا کہ شین وارن نے لیگ اسپین نے لیگ اسپین کے فن کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں