ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھتری پریمیر لیگ سیزن ایک ‘ ڈاور گلیڈی ایٹر کی شاندارکامیابی

کراچی: کھتری پریمیئر لیگ میں ہیٹ ٹرک بنانے والے ایوب کھتری مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کررہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھتری پریمیر سیزن ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ڈاور گلیڈی ایٹر نے حریف بچھڑا واریرز کو یکطرفہ مقابلے میں 97 رنز سے شکست دے کر کامیابی کا کھاتہ کھول لیا۔ میچ کی خاص بات فاتح ٹیم کے سہیل خان کی عمدہ نصف سنچری 62  رنز جبکہ رائٹ آرم لیگ اسپنر ایوب کھتری کی تباہ کن بولنگ3 گیندوں پر بغیر کوئی رنز دیے 3 وکٹیں لے کر ہیڑک بنالی۔ مہمان خصوصی الحمید گارمنٹ حسین حویلی نے سیہل خان کو نصف بنانے پر مین آف دی میچ  کیش ایوارڈ ایک ہزار روپے اور گوجابا سویٹ کی جانب سے گفٹ ہیمپر دیا۔ جبکہ عقیل واڈا کی جانب سے شاندار ہیٹرک بنانے پرایوب کھتری کو 5 ہزار ر روپے کے کیش ایوارڈ دیا۔ اس موقع پر بھیڈا ٹایگرز کے آنر عمران چوڑی اور حنیف زیروالا بھی موجود تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں