ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سربیا میں یوکرائن پر روسی جارحیت کے حق میں مارچ

بلغراد: سرب شہری طویل روسی پرچم کے ساتھ ماسکو کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں

بلغراد(انٹرنیشنل ڈیسک) سربیا میں یوکرائن پر روسی جارحیت کے حق میں مارچ کیا گیا،جس میں ہزاروں سربوں نے روسی پرچم لہراتے ہوئے صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصویریں اٹھائے ریلی نکالی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مارچ میں 4ہزار افراد نے شرکت کی۔ سر ب باشندوں کے ذہن میں 1990 ء میں بلقانی جنگ کو ختم کرنے کے لیے نیٹو کی جانب سے سربیا پر بمباری کی یاد تازہ ہے۔ اس کارروائی کی روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سخت مخالفت کی تھی،جس کے بدلے میں اب سربیا روس کا ساتھ دے رہاہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں