ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی میڈیا اینکر الیون، لندن میڈیا کلب الیون کے درمیان کرکٹ میچز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کا بڑھتا ہوا رحجان ، میڈیا اینکر بھی میدان میں آ گئے، اسلام آباد شالیمار گرائونڈ میں ہونے والے کرکٹ میچز میں پاکستانی میڈیا ٹیم اینکر الیون اور لندن میڈیا کلب الیون، اور تاج ریزیڈنشیا کی ٹیموں نے حصہ لیا، پہلا کرکٹ میچ اینکر الیون اور لندن میڈیا کلب الیون کے درمیان کھیلا گیا، اینکر الیون نے 185رنز بنائے۔ جواب میں لندن میڈیا الیون کی ٹیم صرف 150رنز بنا سکی۔دوسرے میچ تاج ریزیڈنشیا اور اینکر الیون کے درمیانکھیلا گیا ۔اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی،فاتح ٹیم اور مین آف دی میچ کو خصوصی انعامات دیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں