اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں ملزم نے فائرنگ فائرنگ کرکے خاتون سمیت چار افراد کو قتل کردیا ایک شخص زخمی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے بیوی اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ملزم نے دوسری جگہ جاکر سسر اور بہنوئی کو فائرنگ سے قتل کیا ۔ملزم کے باہر نکلنے پر پڑوس سے ایک شخص نے فائرنگ کرکے ملزم کو زخمی کردیا ۔دونوں ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔