ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور: مسلح حملہ، 7 افراد ہلاک

ایکواڈور کے جنوب مغرب میں مسلح حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گویاکل شہر میں ایک گھر کے سامنے کھڑے گروپ پر دو گاڑیوں سے خود کار اسلحے کے ساتھ فائرنگ کی گئی۔

حملے کے نتیجے میں دو عورتوں سمیت 7 افراد جائے وقوعہ پر ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

جائے وقوعہ پر تفتیش جاری ہے اور اٹارنی دفتر نے وسیع پیمانے پر تحقیقات کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں