ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی ریاست اترپردیش میں انتخابات کا ساتواں مرحلہ شروع

لکھنؤ : بھارتی ریاست اترپردیش میں شہری قطار میں لگے ووٹ ڈالنے کا انتظار کررہے ہیں

 

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں انتخابات کا ساتواں مرحلہ شروع ہوگیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسمبلی انتخابات کے ساتویں وآخری مرحلے کے تحت 9اضلاع کی54 نشستوں پر رائے شماری کے دوران 46.40فیصدی رائے دہندگان نے اپناحق استعمال کیا ۔ ادھر ضلع جونپور میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے پولنگ بوتھ پر جنتا دل (یو) کے امیدوار دھننجے سنگھ کے خلاف رائے دہندگان کو دھمکانے کی شکایت کی ہے۔انتخابات کو بی جے پی کے لیے کڑا امتحان قرار دیا جارہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں