ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصری صدر سعودی عرب پہنچ گئے ولی عہد نے استقبال کیا

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ہوائی اڈے پر مصری صدر عبدالفتاح سیسی کا استقبال کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ مصری صدارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپنے دورے کے دوران سیسی سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے اور ان سے تعلقات، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔واضح رہے کہ صدرسیسی کے وفد میں وزیرخارجہ سامح شکری اورجنرل انٹیلی جنس سروسز کے سربراہ عباس کامل بھی شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں