ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: مسلح حملے، 26 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبے تارابہ میں مسلح حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نامعلوم افراد نے تارابہ کے علاقوں ٹور۔ڈامیسا اور ڈونگا میں حملے کئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حملے میں 26 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق حملہ، علاقے میں قبل ازیں قتل کئے گئے، ایک چرواہے کے انتقام کے لئے کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں