ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نشے میں دھت امریکی پائلٹ نے زندگیاں داؤ پر لگا دیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں نشے میں دھت پائلٹ نے مسافروں کی زندگی داؤ پر لگا دی اور کاک پٹ میں مسلح ہوکر طیارہ اڑانے پہنچ گیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق 52 سالہ پائلٹ جیمز کلفٹن نیویارک کے بفیلو سے فورٹ لاڈرڈیل فلوریڈا کے لیے روانہ ہورہا تھا کہ اس کے عجیب برتاؤ پر ساتھ پائلٹ نے انتظامیہ کو اطلاع کردی۔ ایرپورٹ کی انتظامیہ نے کلفٹن کر برطرف کرکے تفتیش شروع کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش پائلٹ نے دوران ڈیوٹی شراب پینے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں