ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 58 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔ تاہم اضافےکا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں