ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ بار کا آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ لاجز میں سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بدتمیزی معاملہ پر(آج) جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں صدر احسن بھون نے کہاکہ سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضی کے ساتھ بد تمیزی کی گئی،گرفتار کیا گیا، سپریم کورٹ بار (آج) جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں