ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اصل سیاست 15 مارچ سے شروع ہوگی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ے کہا ہے کہ اصل سیاست 15مارچ کے بعد شروع ہو گی۔ ضرورت پڑی تو امن وامان برقرار رکھنے کے لئے فوج بھی طلب کر سکتے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔ انہوں سوال کیا اتنی دولت کا آصف زرداری اور شریف خاندان نے کیا کرنا ہے؟
پارلیمنٹ ہاؤس میں اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی ایوب آفریدی، ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری، سید فخر امام اور دیگر ارکارن پارلیمنٹ نے خطاب کیا۔
اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں