ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: چاوش اولو۔ آدامو ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے گیبن کے وزیر خارجہ مائیکل موسی آدامو کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ترکی وزارت خارجہ حکام سے موصول معلومات کے مطابق چاوش اولو اور آدامو کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔

مذاکرات میں چاوش اولو نے آدامو کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ گیبن کے صدر علی بونگو نے جاری کردہ  فیصلے کے ساتھ وزیر دفاع مائیکل موسی کو نئی کابینہ میں وزیر خارجہ اعلان کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں